آج دو ہزار گیارہ میں نیو یارک میں ہونے والے وحشت ناک حملے کو دس برس ہو گئے ہیں جس میں تین ہزار بے گناہ لوگ قتل اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔اس دن کو منانے کے لیے نیو یارک میں ایک شاندار تقریب منعقد کی جائے گی جس میں امریکہ کے اشرافیہ جھوٹی حب الوطنی اور شاؤنزم کا پرچار کریں گے تا کہ معاشی بربادی اور سماجی تنزلی کا شکار تاریخ کی طاقتور ترین سلطنت کے محنت کش طبقے کو فریب دیا جا سکے۔